ملکی مفاد کیخلاف کام کرنیوالی ایک لاکھ سے زائد ویب سائٹس ہزاروں یوٹیوب چینلز بلاک

ملکی مفاد کیخلاف کام کرنیوالی ایک لاکھ سے زائد ویب سائٹس ہزاروں یوٹیوب چینلز بلاک

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ٹی اے نے ملکی مفاد کیخلاف کام کرنے والی ایک لاکھ سے زائد ویب سائٹس اور ہزاروں یوٹیوب چینلز بلاک کردیے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ملکی مزید پڑھیں

مریضوں کا معائنہ کرنے والا دنیا کا پہلا اے آئی ڈاکٹر کس مسلم ملک میں کام کر رہا ہے؟

مریضوں کا معائنہ کرنے والا دنیا کا پہلا اے آئی ڈاکٹر کس مسلم ملک میں کام کر رہا ہے؟

جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایک چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا اے آئی کلینک سعودی عرب میں کھولا ہے جہاں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی مریضوں کے امراض کی تشخیص کرتی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہ مزید پڑھیں

 چین نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ڈرائیور کے بغیر چلنے والے مائننگ ٹرک تیار کانوں میں کام شروع کردیا

 چین نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ڈرائیور کے بغیر چلنے والے مائننگ ٹرک تیار کانوں میں کام شروع کردیا

 بیجنگ(آئی این پی )چین میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والے مائننگ ٹرک تیار کرلئے گئے ۔ چینی میڈیا کے مطابق حکومتی حمایت سے کام کرنے والے ہوانینگ گروپ نے ہواوے ٹیکنالوجیز  کی ٹیکنالوجی سے لیس بغیر ڈرائیور کے  چلنے والے مزید پڑھیں

اے آئی ٹیکنالوجی سے 3 کیریئر متاثر ہونیکا امکان نہیں:بل گیٹس کی پیشگوئی

اے آئی ٹیکنالوجی سے 3 کیریئر متاثر ہونیکا امکان نہیں:بل گیٹس کی پیشگوئی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کافی عرصے سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو موجودہ عہد کی اہم ترین پیشرفت قرار دے رہے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مزید پڑھیں

فون کو نیا ڈیزائن دو اور اپنی مرضی کی تبدیلیاں کرو گوگل کی اینڈرائیڈ صارفین کیلئے اب تک کی سب سے بڑی مفت اپ گریڈ

فون کو نیا ڈیزائن دو اور اپنی مرضی کی تبدیلیاں کرو گوگل کی اینڈرائیڈ صارفین کیلئے اب تک کی سب سے بڑی مفت اپ گریڈ

واشنگٹن  (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوگل اپنے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم میں برسوں کی سب سے بڑی مفت اپ گریڈ کرنے جا رہا ہے جس میں ایک نیا ڈیزائن اور فون کو حسب ضرورت بنانے کے نئے طریقے شامل ہیں۔ اس مزید پڑھیں

گوگل کے نئے اینڈرائیڈ 16 آپریٹنگ سسٹم میں کیا کچھ نیا ہوگا؟

گوگل کے نئے اینڈرائیڈ 16 آپریٹنگ سسٹم میں کیا کچھ نیا ہوگا؟

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )گوگل کی جانب سے ہر سال اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن متعارف کرایا جاتا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 2025 میں بھی اینڈرائیڈ 16 کے نام سے نیا آپریٹنگ سسٹم جون میں مزید پڑھیں

موبائل کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے لیے جانے والے ٹیکس کی تفصیلات سامنے آگئیں

موبائل کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے لیے جانے والے ٹیکس کی تفصیلات سامنے آگئیں

 اسلام آباد (آئی این پی)موبائل کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے لیے جانے والے ٹیکس کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش  کر دی گئیں،  وزارت خزانہ نے کہا کہ  موبائل کمپنیوں نے 9 ماہ میں مجموعی طور پر 84 ارب مزید پڑھیں