پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل ہونے کے بعد پالیسی سطح کے بجٹ مذاکرات آج سے شروع ہو ں گے۔ نئے مالی سال بجٹ میں پاکستان سپر ٹیکس کے خاتمے کی تجویز دے گا۔ مذاکرات میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 534 خبریں موجود ہیں
پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ بیجنگ میں ملاقات کریں گے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج چین جائیں گے۔ افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی بیس مئی کو چین پہنچیں گے، ذرائع کے مطابق مذاکرات میں تینوں مزید پڑھیں
فائل فوٹو تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور میں زیر علاج شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ چوہدری پرویز الہٰی نے اس موقع پر شاہ محمود کی خیریت دریافت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ دونوں مزید پڑھیں
انجمن فروغِ ادب بحرین کے زیرِ اہتمام گولڈن ٹیولپ ہوٹل کے ہال میں ایک شاندار سترھواں سالانہ عالمی مشاعرہ منعقد ہوا۔ یہ مشاعرہ مرحوم رخسار ناظم آبادی کی ادبی خدمات کے اعتراف میں اُن کی یاد کو تازہ کرنے کے مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے وزیراعظم کے بلاول بھٹو کو سفارتی وفد کی قیادت دینے کے فیصلے کو دانشمندانہ قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں ندیم افضل چن نے کہا کہ بلاول بھٹو کی سیاسی مزید پڑھیں
فاروق ستار—فائل فوٹو ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی خوشدامن کا انتقال ہو گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان کے مطابق مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد فاروق ستار کی خوشدامن انتقال کر گئی مزید پڑھیں
عطاء تارڑ—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت سے 1971ء کی جنگ کا بدلہ لے لیا ہے۔ لاہور میں معرکۂ حق میں کامیابی پر پاک فوج اور سیاسی قیادت کو مزید پڑھیں
بھارت سے مذاکرات اب برابری کی بنیاد پر ہوں گے: حافظ نعیم امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ بھارت نے جھوٹ بول کر پاکستان پر الزام لگایا، پہلگام کا ڈرامہ رچایا اور بین الاقوامی قوانین مزید پڑھیں
—فائل فوٹو خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں آندھی کے باعث سبزی منڈی میں درخت گر گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق اس واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ حادثات میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں مزید پڑھیں
خالد مقبول صدیقی—فائل فوٹو چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بھارت کی جارحیت کا آدھے گھنٹے میں جواب دیا گیا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں