شہباز شریف آج صدر اردوان اور ترکیہ سے اظہار تشکر کیلئے استنبول پہنچ رہے ہیں

شہباز شریف آج صدر اردوان اور ترکیہ سے اظہار تشکر کیلئے استنبول پہنچ رہے ہیں

— فائل فوٹو وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف آج صدر اردوان اور ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ رہے ہیں۔ شہباز شریف 25 سے 30 مئی 2025 تک ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے اور مزید پڑھیں

مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: سردار محمد یوسف

مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: سردار محمد یوسف

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیاں خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو میں سردار محمد یوسف نے کہا کہ پاکستان نے سکھ یاتریوں کے لیے ہمیشہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف فوری آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف فوری آپریشن کا فیصلہ

محسن نقوی— فائل فوٹو اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف فوری آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس میں بغیر منظور شدہ گھروں کے خلاف بھی کارروائی کا حکم دے دیا مزید پڑھیں

اسلام آباد اور بالائی کے پی سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد اور بالائی کے پی سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

فائل فوٹو اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، خطہ پوٹھوہار، پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں آج بھی آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے چند مقامات پر موسلادھار بارش یا ژالہ باری ہوسکتی ہے۔ مزید پڑھیں

آواران: اخبار کے نمائندے لطیف بلوچ کو گھر میں گھس کر قتل کر دیا گیا

آواران: اخبار کے نمائندے لطیف بلوچ کو گھر میں گھس کر قتل کر دیا گیا

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے ماشکے میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اخبار کے مقامی نمائندے لطیف بلوچ کو قتل کر دیا۔ بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے بلوچستان حکومت سے لطیف بلوچ کے قتل میں ملوث ملزمان مزید پڑھیں

کراچی: شادی کے 6 دن بعد شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش جلا دی، ملزم گرفتار نہ ہو سکا

کراچی: شادی کے 6 دن بعد شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش جلا دی، ملزم گرفتار نہ ہو سکا

—فائل فوٹو کراچی  کے علاقے اورنگی ٹاؤن، مومن آباد میں 17 مئی کو بیوٹی پارلر سے خاتون کی لاش ملنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ قتل کی واردات کا مرکزی ملزم شاہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: آپریشن بنیان مرصوص سے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے پوسٹرز آویزاں

مقبوضہ کشمیر: آپریشن بنیان مرصوص سے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے پوسٹرز آویزاں

فوٹو: کشمیر میڈیا سروس مقبوضہ کشمیر میں آپریشن بنیان مرصوص سے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے پوسٹرز سامنے آگئے۔ وادی کے کئی مقامات پر لگائے گئے ان پوسٹرز پر پاکستانی پرچم آویزاں ہے جبکہ فیلڈ مارشل سید عاصم مزید پڑھیں