سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کردیا گیا

سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کردیا گیا

سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی شفٹ کردیا گیا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اسپتال میں خواجہ سعد رفیق کے ٹیسٹ مزید پڑھیں

جیل مینول کے مطابق سیکیورٹی انتظامات مکمل ہیں، نئے آئی جی جیل خانہ جات فدا حسین مستوئی کو بریفنگ

جیل مینول کے مطابق سیکیورٹی انتظامات مکمل ہیں، نئے آئی جی جیل خانہ جات فدا حسین مستوئی کو بریفنگ

کراچی میں ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار ہونے کے بعد عہدہ سنبھالنے والے نئے آئی جی جیل خانہ جات فدا حسین مستوئی نے ملیر ڈسٹرکٹ جیل لانڈھی کا دورہ کیا۔ آئی جی جیل خانہ جات نے جائے واردات کا مزید پڑھیں

پاک بھارت مذاکرات کروانے کیلئے بھی امریکا کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے: بلاول بھٹو

پاک بھارت مذاکرات کروانے کیلئے بھی امریکا کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری — فائل فوٹو  چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کی میز پر لانے میں بھی امریکا کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ بلاول مزید پڑھیں

کوئٹہ: عید الاضحیٰ کی مناسبت سے سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیا گیا

کوئٹہ: عید الاضحیٰ کی مناسبت سے سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیا گیا

— فائل فوٹو کوئٹہ میں عید الاضحیٰ کی مناسبت سے سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیا گیا۔  پولیس کے مطابق کوئٹہ میں 2 ہزار سے زائد اہلکار تعینا ت کیے گئے ہیں۔  پولیس کی جانب سے پیٹرولنگ اور چیکنگ کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: 87 گھنٹے کی جنگ اصل واقعہ نہیں صرف ٹریلر تھا: شیری رحمان

پاک بھارت کشیدگی: 87 گھنٹے کی جنگ اصل واقعہ نہیں صرف ٹریلر تھا: شیری رحمان

— فائل فوٹو امریکا میں موجود پاکستانی وفد کی رکن سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بھارت نے شہری علاقوں کو نشانہ بنا کر جنگی قوانین کی خلاف ورزی کی، حالیہ87 گھنٹے کی جنگ اصل واقعہ نہیں صرف ٹریلر مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں پردیسیوں کی روانگی کا سلسلہ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں پردیسیوں کی روانگی کا سلسلہ جاری

‏اسلام آباد پولیس کا عید کیلئے سیکیورٹی پلان جاری ‏اسلام آباد پولیس نے عیدالاضحیٰ کے لیے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق عیدالاضحیٰ پر 3000 سے زائد پولیس افسران واہلکار فرائض انجام دیں گے۔ Source مزید پڑھیں

کراچی: عید پر دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی

کراچی: عید پر دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی

— فائل فوٹو کراچی میں دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ عید کی چھٹیوں میں سمندر کا رخ کرنے والے ہوجائیں ہوشیار، دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں

دوحہ کی پرواز میں مسافر کی طبیعت خراب، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

دوحہ کی پرواز میں مسافر کی طبیعت خراب، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد سے دوحہ جانے والے پرواز میں مسافر کی طبیعت خراب ہوگئی۔ غیر ملکی مسافر کی طبیعت بگڑنے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔ غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کو پاکستانی حدود سے کراچی کی طرف موڑا مزید پڑھیں

کراچی، منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن، 6 ملزمان گرفتار

کراچی، منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن، 6 ملزمان گرفتار

فائل فوٹو کراچی کے علاقے خمیسو گوٹھ میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ دوران آپریشن پولیس اور منشیات فروشوں میں فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ پولیس حکام کے مطابق آپریشن کے مزید پڑھیں