فائل فوٹو یورپین یونین نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ یہ بات یورپین خارجہ امور کی سربراہ کاجا کلاس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 21 خبریں موجود ہیں
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اگلے ہفتے بھارت کا دورہ کرسکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ امکان ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس اپنے دورے میں بھارتی ہم منصب جے مزید پڑھیں
تصویر سوشل میڈیا۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے تین مقامات پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے غزہ کے بیت لاہیا میں تعزیتی مزید پڑھیں
پرنس ہیری(فائل فوٹو)۔ برطانیہ کے شاہی خاندان کے اہم رکن پرنس ہیری کی پولیس سیکیورٹی میں کمی سے متعلق اپیل کا فیصلہ آگیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پرنس ہیری کورٹ آف اپیل میں مقدمہ ہار گئے، پرنس ہیری مزید پڑھیں
3 ماہ سے جاری غزہ کی ناکہ بندی توڑ کر امداد پہنچانے کی کوشش کرنے والے فریڈم فلوٹیلا کے کارکنان کی کشتی پر اسرائیل نے ڈرون حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مالٹا کے قریب کیے گئے مزید پڑھیں
چینی صدر شی جن پنگ — فائل فوٹو چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکا کے ساتھ جاری تجارتی جنگ کے دوران امریکا اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کے فرق کو ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ چین کے مزید پڑھیں
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا فلسطینی طالب علم محسن مہدوی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اور ان کی کابینہ سے صاف اور واضح طور پر کہہ رہا ہوں کہ میں آپ سے نہیں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی غفلت اور لاپرواہی پہلگام واقعے میں کارفرما ہے۔ ایک انٹرویو میں ستیہ پال ملک کا کہنا تھا کہ پہلگام حملے پر مودی سے جواب دہی مزید پڑھیں
بھارتی پروازوں کےلیے پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے 12 ماہ میں 50 ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ہوجائے گا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا نے بھارتی حکومت کو خط لکھ دیا۔ ایئر انڈیا مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کو ایران سے تیل کی خریداری کرنے سے روکنے کا اعلان کردیا۔ ایران پر پابندیوں سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جو ملک یا فرد بھی تیل مزید پڑھیں