امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اپنے دورہ مشرق وسطیٰ میں خلیج فارس کا نام تبدیل کر دینگے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 21 خبریں موجود ہیں
— فائل فوٹو بھارت کے مزید 16 ایئر پورٹس پر فلائٹ آپریشن بند کر دیا گیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق مزید 16 بھارتی ایئرپورٹس پر 10 مئی تک فلائٹ آپریشن کو بند کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں
— فائل فوٹو معروف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے بھارتی حکومت کی درخواست پر بھارت میں انسٹاگرام پر موجود ’مسلم‘ نامی ایک مشہور پیج کو بلاک کردیا۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ ’مسلم(@Muslim)‘ کے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 6.7 ملین فالوورز مزید پڑھیں
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا بھارت کی ریاست اترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثے کی وجہ جاننے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ مزید پڑھیں
تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا امریکا میں فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنا جرم بن گیا، کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کےلیے احتجاج کرنے پر پولیس نے درجنوں طلباء کو گرفتار کرلیا۔ کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حق مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیل کی جانب سے امداد پر بندش 9 ہفتے سے زائد سے جاری ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ورلڈ سینٹرل کچن کا امدادی سامان ختم ہونے پر غزہ میں کام روکنے کا اعلان سامنے آیا ہے۔ ورلڈ سینٹرل مزید پڑھیں
فوٹو: اسکرین گریب بھارت کی سرکاری نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی مشرقی ریاست پنجاب میں امرتسر کے علاقے شری ہرمندر صاحب میں مکمل بلیک آوٹ کردیا گیا ہے۔ بھارت نیوز ایجنسی کے مطابق ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کے قیام میں مدد کی پیشکش کر دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی سے متعلق بیان دیتے ہوئے دونوں ممالک پر زور مزید پڑھیں
بھارت کو پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف ستانے لگا، اس نے ملک بھر میں16 ایئرپورٹس بند کردیے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت نے شملہ، بھوج، راج کوٹ، جیسلمیر، جودھپور، چندی گڑھ ، پٹھان کوٹ ایئرپورٹس کمرشل پروازوں مزید پڑھیں
—تصویر: اے ایف پی پاکستان سے حملوں کے خدشے پر بھارت بھر میں آج شہری دفاع کی مشقیں کی گئیں۔ نئی دہلی، ممبئی، کان پور، دہرادون، شملہ، چندی گڑھ سمیت متعدد شہروں میں آج شہریوں کو اور اسکولوں میں بچوں مزید پڑھیں