امریکا نے بھارت اور پاکستان پر مسائل کا ذمے دارانہ حل نکالنے پر زور دے دیا

امریکا نے بھارت اور پاکستان پر مسائل کا ذمے دارانہ حل نکالنے پر زور دے دیا

امریکا نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ مسائل کا ذمے دارانہ حل نکالیں۔  امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھارتی ہم منصب جے مزید پڑھیں

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن سے متعلق سیکریٹری الیکشن کمیشن کا اہم بیان

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن سے متعلق سیکریٹری الیکشن کمیشن کا اہم بیان

سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے اسلام آباد بلدیاتی الیکشن سے متعلق اہم بیان دے دیا۔ اسلام آباد میں عمر حمید کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں اسپیشل سیکریٹری، ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد شریک ہوئے۔ مزید پڑھیں

غیرملکیوں کے تحفظ کیلئے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ بنایا گیا ہے، ڈی آئی جی اسلام آباد

غیرملکیوں کے تحفظ کیلئے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ بنایا گیا ہے، ڈی آئی جی اسلام آباد

ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق— فائل فوٹو ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق نے کہا ہے کہ غیرملکیوں کے تحفظ کیلئے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ بنایا گیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لاہور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن کا مخصوص حصہ ایک ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

لاہور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن کا مخصوص حصہ ایک ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن میں بعض ائیر کوریڈور بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  کراچی سے نوٹم کے مطابق لاہور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن کا مخصوص حصہ ایک ماہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

عاصم افتخار کی انٹونیو گوٹیریس سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی کم کرنے سے متعلق گفتگو

عاصم افتخار کی انٹونیو گوٹیریس سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی کم کرنے سے متعلق گفتگو

فائل فوٹو اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس سے ملاقات کی ہے۔  دونوں رہنماؤں کے درمیان ہوئی ملاقات میں جنوبی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال پر بات کی مزید پڑھیں