eUrdutimes.com نیویارک سے شائع ہونے والی ایک اردو نیوز ویب سائٹ ہے، جس کا مقصد اردو زبان بولنے اور سمجھنے والوں کو تازہ ترین، مستند اور باخبر خبریں فراہم کرنا ہے۔ ہم بین الاقوامی، قومی، مقامی، سیاسی، سماجی، اور ثقافتی خبروں کے ساتھ ساتھ کمیونٹی کی اہم معلومات بھی مہیا کرتے ہیں۔
ہماری ٹیم پیشہ ورانہ صحافت کے اصولوں پر کاربند ہے اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے۔ ہمارا مشن ہے کہ ہم نیویارک میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کریں جہاں وہ اپنی زبان میں معتبر اور بروقت معلومات حاصل کر سکیں۔
اگر آپ کو کوئی رائے، تجویز یا خبر دینا ہو، تو ہم سے ضرور رابطہ کریں۔