کراچی میں قربانی کے جانور چھیننے والے گینگ کے 3 ملزمان گرفتار
پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات جوہر آباد سے شہریوں سے جانور چھینے گئے تھے، کچھ دن قبل عائشہ منزل سے ملزمان نے رکشہ اور دنبہ چھینا تھا،جوہر آباد سے ملزمان نے گاڑی سمیت دو جانور چھینے تھے۔