قاسم اور سلیمان آئین کو ہاتھ میں لیں گے تو گرفتاری تو ہوگی، فیصل کریم کنڈی

قاسم اور سلیمان آئین کو ہاتھ میں لیں گے تو گرفتاری تو ہوگی، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیٹے پاکستان آئیں ہم انہیں ویلکم کریں گے، قاسم اور سلیمان پاکستان کے آئین کو ہاتھ میں لیں گے تو گرفتاری تو ہوگی۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی  نے کہا کہ تحریک چلانا سب کا جمہوری حق ہے، احتجاج آئین اور قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پر امن احتجاج کرنا سب کا جمہوری حق ہے۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں