سندھ کے تین تعلیمی بورڈز کے چیئرمین کی تقرری کا نوٹفکیشن جاری

سندھ کے تین تعلیمی بورڈز کے چیئرمین کی تقرری کا نوٹفکیشن جاری

سندھ کے تین تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کی تقرری کا نوٹفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی میں فقیر محمد لاکھو، میرپورخاص تعلیمی بورڈ میں کرنل علمدار رضا اور حیدرآباد تعلیمی بورڈ میں ڈاکٹر شجاع احمد کو چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ 

تینوں چیئرمین کی تقرری 3 برس کےلیے کی گئی ہے۔ تینوں افسران منگل کو اپنے عہدوں کا چارج سنبھالیں گے۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں