خوشی کی خبر..  

  خوشی کی خبر..  



خوشی کی خبر ہے کے پی ایس ایل کا دوبارہ آغاز ہو گیا اور یہ شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر ہے۔ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے پی ایس ایل کے میچ موخر کر دئیے گئے تھے اور اب حالات بہتر ہونے کے بعد پی ایس ایل کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا اور خوشی کی بات ہے کہ پی ایس ایل کا ٹوٹا ہوا سلسلہ دوبارہ جڑ گیا۔ مطلب پی ایس ایل کے باقی میچز بھی شروع  ہو چکے ہیں اور پی ایس ایل میں چھ ٹیموں کے درمیاں مقابلہ ہے۔ چھ روایٹی حریف ٹیمیں اور دنیا بھر کے بہترین کھلاڑی ان چھ ٹیموں میں شامل ہیں جو پی ایس ایل کے حصول کے لئے نبرد آزما ہیں یعنی مدمقابل ہیں۔ یہ بات بھی بتا دیں کے پی ایس ایل کے میچز کی سکیورٹی کے لئے پولیس رینجرز اور فوج کے جوان بھی اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں اور اسٹیڈیم کے اردگرد سخت سکیورٹی بھی موجود ہے اور انتہائی سخت سکیورٹی میں میچزکھیلے جا رہے ہیں اور ہر سال کی طرح اس سال بھی شائقین کر کٹ کی بڑی تعداد پی ایس ایل کے مقابلوں سے محظوظ ہو رہی ہے یعنی شائقین کر کٹ کی بڑی تعداد گراؤنڈز میں جوق در جوق میچ دیکھنے پہنچ رہی ہے اور کہا جا رہا تھا کہ اسلام آباد کی ٹیم پی ایس ایل میں ناقابل شکست رہی لیکن اسلام آباد جو کہ شروع کے میچز میں ناقابل شکست رہی اپنی فتح کے تسلسل کو برقرار نہ رکھ سکی اور کئی میچ جیتنے کے بعد بالآخر متعدد میچز میں شکست سے دوچار ہوئی اور یقینا لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور کراچی سیمی فائنل مرحلہ میں کھیلنے کے لئے تیار نظر آتے ہیں اور اگر دیکھا جائے تو لاہور کی کارکردگی بھی آغاز میں اچھی نا رہی لیکن بعد ازاں لاہور نے بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اب دیکھنا یہ بھی ہے کہ چھ ٹیمیں پی ایس ایل ٹرافی کے حصول کے لئے میدان میں اتری ہیں اور سب ٹیمیں زبردست کھیل کا مظاہرہ کر رہی ہیں اور اب دیکھنا یہ بھی ہے کہ پی ایس ایل کا سہرا کس ٹیم کے سر پو سجے گا اورکون جیتے گا۔ یہ جاننے کے لئے آپ کو بھی  یقینا وقت کا انتظار کرنا پڑے گا تو یقینا آپ بھی کریں ہمارے ساتھ وقت کا انتظار لیکن فی الحال ہمیں دیں اجاشت دوستوں ملتے ہیں۔جلد اک بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب رکھا۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں