تمام پاکستانیوں کا دل جھوم جھوم جائے، جھوم جھوم جائے والی کیفیت سے سرشار ہے، خاص طور پر ہماری بزنس کمیونٹی تو آرمی چیف کے وارے نیارے جا رہی ہے اور میڈیا پر جس طرح عوامی تاثرات دیکھنے سننے کو ملتے ہیں اور جس طرح وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف پہلی مرتبہ گھن گرج کر رہے ہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ پاک فوج نے کتنا بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا ہے۔
Source link
